کالا جادو

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایسا جادو یا منتر جو شیطان کی استعانت سے کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے، سفلی عمل۔ "جہاں تک کالے جادو اور شیطانی عمل کا تعلق ہے اس کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے ہمیں اس معاشرے کا اندازہ کرنا پڑے گا۔"      ( ١٩٨٥ء، سائنسی انقلاب، ١٤٧ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کالا' کے بعد فارسی اسم 'جادو' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء، کو "سائنسی انقلاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر